عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر
کراچی: (دنیا نیوز) نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کو نیا صدر مل گیا، عمران سرور کو بینک کا صدر مقرر کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق عمران سرور کی نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر کی حیثیت سے تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔
فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments