عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

کراچی: (دنیا نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9 ہزار 602 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

24 قیراط فی تولہ چاندی 185 روپے اضافے سے 7 ہزار 44 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 112 ڈالر مہنگا ہوکر 4427 ڈالر کا ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...