وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ
لندن: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ شہباز شریف نے آج لندن سٹاک ایکسچینج میں تقریب میں شرکت کی، وزیراعظم نے برطانوی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں۔
وزیراعظم لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments