لبنانی صدر کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا روکنے کیلئے عالمی انتظام کا خیرمقدم

بیروت: (دنیا نیوز) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کی بیروت میں لبنانی صدر جوزف عون سے ملاقات ہوئی۔

لبنانی صدر جوزف عون نے جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا روکنے کے لئے عالمی انتظام کا خیرمقدم کیا، جوزف عون نے اقوام متحدہ کی عبوری امن فورس کے مینڈیٹ میں توسیع کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

جوزف عون نے کہا کہ جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا پیدا نہیں ہونا چاہئے، متبادل انتظام ایسا ہو جس سے لبنانی فوج کا اسرائیلی فوج سے براہ راست سامنا نہ ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...