امریکی صدر نے روسی فوسل فیول کی فروخت پر مزید پابندیاں عارضی معطل کر دیں

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی فوسل فیول کی فروخت سے متعلق مزید پابندیاں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے، صدارتی حکم نامے میں اس کی تفصیلی وجوہات بیان نہیں کی گئیں، مجوزہ پابندیوں کے تحت روسی تیل اور گیس کے بڑے درآمد کنندگان سے امریکا آنے والی اشیا پر 100 فیصد تک محصولات عائد کیے جا سکتے تھے۔

امریکی سینیٹر ڈارلین گراہم نے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لئے روس پر دباؤ برقرار رکھنا ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...