یوکرینی صدر زیلنسکی کا روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

کیف: (دنیا نیوز) یوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی حملے جاری رہے تو یوکرین مزید انتظار نہیں کرے گا، یوکرین نے امریکی تجویز پر تین روز تک روسی توانائی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا۔

صدر زیلنسکی نے امریکی انٹیلی جنس تعاون محدود کئے جانے کے ممکنہ اقدام پر اظہارِ تشویش کیا، زیلنسکی نے سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس میں ممکنہ رکاوٹوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...