حماس کی کارکنوں کو مقبوضہ مغربی کنارے یہودی قبضہ گیروں کیخلاف متحرک ہونے کی ہدایت

غزہ: (دنیا نیوز) حماس نے اپنے کارکنوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی قبضہ گیروں کیخلاف متحرک ہونے کی ہدایت کردی۔

سینئر حماس رہنما عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف حملے بڑھا دیئے ہیں، فلسطینی اسرائیلی جارحیت کے سامنے نہ ہتھیار ڈالیں گے نہ اپنی زمینوں اور مقدس مقامات سے دستبردار ہوں گے۔

انہوں نے حماس کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ فلسطینی کسانوں کی حمایت اور مزاحمت جاری رکھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...