رونالڈو کا عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے مبارکباد کا پیغام

لاہور: (ویب ڈیسک) دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں عید کے دن کی مناسبت سے لباس پہنے ہوئے رونالڈو کا کہنا تھا کہ سب کو عید مبارک ، اُمید ہے کہ اپنی فیملی اور پیاروں کے ساتھ یہ دن سپیشل ہوگا۔

رونالڈو نے مزید کہا کہ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں