پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل 11کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

خیال رہے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں