قومی کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کردیئے ہیں۔

پی سی بی نے محمد نواز ، محمد عباس، اسامہ میر اور سفیان مقیم کو این او سی جاری کئے ہیں۔

سفیان مقیم ، محمد نواز اور اسامہ میر کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کیئے گئے ہیں جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این اوسی جاری کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں