فیفا ورلڈ کپ 2026ء، بوسنیا اور کینیڈا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر

ٹورنٹو: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026ء گروپ بی کی ٹیموں بوسنیا اور کینیڈا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔

کینیڈا کی جانب سے کائل لارین اور بوسنیا کی جانب سے لوکیچ نے گول کیا، میچ سے قبل ٹورنٹو میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس سے شائقین جھوم اٹھے۔

یہ میچ کینیڈا میں ایونٹ کا پہلا میچ تھا، دوسرے میچ میں صبح 6 بجے امریکہ اور پیرا گوئے کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، میچ سے قبل ایک بار پھر تقریب ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں