خیبرپختونخوا میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پشاور: (دنیا نیوز) حکومت نے خیبرپختونخوا میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے کہا کہ داخلہ مہم کے تحت 10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

سکولوں سے باہر طلبہ کو ہر صورت واپس داخل کرایا جائے گا، داخلہ مہم 30 اپریل تک جاری رہے گا۔

فیصل ترکئی نے مزید کہا کہ آسانی کے لیے طلبہ کو سیکنڈ شفت سکولز میں بھی داخل کرایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں