وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نجی دورے پر کل لندن پہنچیں گی

لندن: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نجی دورے پر کل لندن پہنچیں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز لندن کا تین روزہ نجی دورہ کریں گی، مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجوایشن تقریب میں شرکت کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز دورہ لندن کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گی جبکہ وہ فیملی کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...