ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

کراچی: (دنیا نیوز) ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا، ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان متوفی کی نعش کو بعد ازاں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...