بھارتی کسان ایک بار پھر نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف باہر نکل آئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی کسان ایک بار پھر ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف باہر نکل آئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں نے دہلی بارڈر کے قریب حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پولیس نے کسانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کسان گرفتار کر لیے، بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہائی وے کے قریب سے 200 کسانوں کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں