لندن میں ایران جنگ کے مخالفین پر چاقو سے حملہ، متعدد افراد زخمی

لندن: (دنیا نیوز) لندن میں ایران جنگ کے مخالفین پر چاقو سے حملہ ہو گیا، جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔

خبر ایجنسی کے مطبق چاقو سے حملہ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کے قریب پیش آیا، لندن میں ایران جنگ مخالف مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک تھے۔

پولیس نے ناکہ بندی کر کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا، چاقو حملے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں