امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا۔

سینٹ کام نے بتایا ہے امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے جہاز کے انجن روم پر دو میزائل داغے، عملے نے امریکی فورسز کی وارننگز نظرانداز کیں، امریکی فورسز نے 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا۔

سینٹ کام کا مزید کہنا ہے کہ ایران کیخلاف امریکی ناکہ بندی بدستور مکمل طور پر نافذ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...