یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ

صنعاء: (دنیا نیوز) یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے باب المندب میں فوجی سازو سامان لے جانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

دوسری طرف امریکی فوج نے کہا تھا ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز پر میزائل حملہ کیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا تھا ک 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا، حکم کی خلاف ورزی کرنے والے 3 جہازوں کو غیر فعال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...