امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی ہے۔

امریکی صدر کے مطابق جنوبی کوریا میں تیل کی پیداوار بڑھانے کے منصوبے کے لیے 8.4 ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ تیل اور گیس کی زیادہ پیداوار سے امریکی توانائی کی بالادستی یقینی ہوگی، توانائی کی بڑھتی پیداوار مستقبل میں امریکہ کی عالمی توانائی سکیورٹی مضبوط کرے گی۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...