روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا روس میں سامنے آنے والے طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور ضرورت پڑنے پر ماسکو کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو روس میں ممکنہ نمونیائی طاعون کے معاملے کی اطلاع ابھی ملی ہے اور امریکا اس صورتحال پر بہت قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ہم ان کی جتنی مدد کر سکتے ہیں کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...