روس نے 74 سالہ امریکی ریٹائرڈ سکول ٹیچر اسٹیفن ہوبارڈ کو رہا کر دیا

ماسکو: (دنیا نیوز) روس کے حکام نے 74 سالہ امریکی ریٹائرڈ سکول ٹیچر اسٹیفن ہوبارڈ کو قید سے رہا کر دیا ہے۔

پیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست پر اسٹیفن ہوبارڈ کی رہائی کا فیصلہ کیا، امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے رہائی پر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا، اسٹیو وٹکوف نے پیوٹن کو انسان دوست بھی قرار دیا۔

واضح رہے کہ اسٹیفن ہوبارڈ کو اپریل 2022ء میں یوکرینی شہر ایزیوم سے گرفتار کیا گیا تھا، روسی عدالت نے اسٹیفن ہوبارڈ کو 6 سال 10 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...