پوپ لیو کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد مزید علاج کی ضرورت نہیں: معالجین

ویٹی کن: (دنیا نیوز) معالجین کا کہنا ہے کہ پوپ لیو کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد مزید علاج کی ضرورت نہیں۔

پوپ لیو کے معالجین نے رسولی جسم کے دیگر حصوں تک نہ پھیلنے کی تصدیق کر دی، پوپ لیو کے دائیں پھیپھڑے کا نچلا حصہ 13 اکتوبر کو آپریشن سے نکالا گیا تھا۔

حتمی ٹیسٹوں میں پوپ لیو کا کینسر محدود حصے تک ہونے کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹروں کے مطابق پوپ لیو سفر کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...