امریکی وسط مدتی انتخابات سے خطے میں امن کی امید ہے، اردوان

سیئول: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سے خطے میں پائیدار امن اور استحکام میں مدد ملنے کی امید ظاہر کردی۔

جنوبی کوریا سے انقرہ واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی امید ہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے معاون ثابت ہوں گے۔

رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسی مقصد کے تحت امریکی انتظامیہ، ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ کے ساتھ قریبی روابط کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...