یوکرین:آپریشن کے دوران روسی فوج کا جنرل ہلاک

یوکرین:آپریشن کے دوران روسی فوج کا جنرل ہلاک

ماسکو/کیف (اے ایف پی، رائٹرز)یوکرین میں فوجی آپریشن کے دوران روسی فوج کا ایک جنرل ہلاک ہو گیا۔

 روسی علاقے ورونیژ کے گورنرنے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میجر جنرل ولادیمیر زافادسکی کی موت سپیشل آپریشن کے دوران ہوئی، وہ 14 ویں آرمی کور کے نائب کمانڈر تھے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق یوکرین میں ہلاک اعلیٰ فوجی افسروں کی تعداد 12 ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں