شام:داعش حملے میں 7 حکومت نواز جنگجو، سرکاری فوج کی بمباری میں 6 شہری ہلاک

شام:داعش حملے میں 7 حکومت نواز جنگجو، سرکاری فوج کی  بمباری میں 6 شہری ہلاک

بیروت (اے ایف پی)شام کے سرحدی علاقے ابوکمال کی ایک فوجی چیک پوسٹ پر داعش کے حملے میں حکومت کے حامی سات جنگجو ہلاک ہو گئے ،ادھر شام فوج کی ادلب شہر کے قریب باغیوں کے آخری بڑے ٹھکانے پر بمباری میں چھ شہری ہلاک، 25 زخمی ہو گئے ۔

شام کے سرحدی علاقے ابوکمال کی ایک فوجی چیک پوسٹ پر داعش کے حملے میں حکومت کے حامی سات جنگجو ہلاک ہو گئے ،ادھر شام  فوج کی ادلب شہر کے قریب باغیوں کے آخری بڑے ٹھکانے پر بمباری میں چھ شہری ہلاک، 25 زخمی ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں