عراقی ٹک ٹاک سٹار کو قتل کر دیا گیا

عراقی ٹک ٹاک سٹار کو قتل کر دیا گیا

بغداد(اے ایف پی)عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کو بغداد میں ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

تحقیقاتی ٹیم کو ایک سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار ایک بندوق بردار نے ام فہد کو گولی مار کر موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔عراقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں