فرانس:خفیہ طور پر چینل کراس کرنے کی کوشش، 3 تارکین ہلاک

فرانس:خفیہ طور پر چینل کراس  کرنے کی کوشش، 3 تارکین ہلاک

پیرس (اے ایف پی) خفیہ طور پر انگلش چینل عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش میں تین تارکین ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی میری ٹائم سروسز کے مطابق کئی لوگ بھیڑ کے دوران جہاز پر چڑھنے کی کوشش میں پانی میں گر گئے ۔امدادی ٹیموں نے تقریباً 50 لوگوں کو ہنگامی مدد فراہم کی،سات افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں