ٹیکساس:جنگل میں آگ لگنے سے 1300ایکڑ رقبہ جل کر راکھ

ٹیکساس:جنگل میں آگ لگنے  سے 1300ایکڑ رقبہ جل کر راکھ

ہوسٹن (اے پی پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل میں آگ لگنے کے باعث 1300 ایکڑ رقبہ جل کر راکھ ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ٹیکساس اے اینڈ ایم فاریسٹ سروس نے کہاکہ آگ پر 10 فیصد قابو پالیا گیا ہے ، متاثرہ علاقے سے 15 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سام ہیوسٹن نیشنل فاریسٹ پر پانی گرا رہے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں