جوہری مذاکرات پر امریکا سے بالواسطہ بات چیت کر سکتے ، ایران

جوہری مذاکرات پر امریکا سے بالواسطہ بات چیت کر سکتے ، ایران

تہران (اے ایف پی)ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات پر امریکا سے بالواسطہ بات چیت کر سکتے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے کہا کہ ایران سے متعلق امریکی موقف تبدیل ہونے تک امریکاسے براہ راست بات چیت نہیں ہوسکتی۔ یاد رہے 7 مارچ کو ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو خط لکھا تھا جس میں تہران کو دھمکی دی گئی کہ اگر جوہری مذاکرات نہ کئے گئے تو فوجی کارروائی کا آپشن کھلا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں