مالی:سابق وزیراعظم موسیٰ گرفتار ریاستی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام

 مالی:سابق وزیراعظم موسیٰ گرفتار ریاستی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام

باماکو (اے ایف پی)مالی کے سابق وزیراعظم موسیٰ مارا کو سوشل میڈیا پر سیاسی قیدیوں سے متعلق پوسٹ کرنے پر ریاستکی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

مقدمے کی سماعت 29 ستمبر کو ہو گی، وکلا نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کارروائی کو سیاسی قرار دیا ۔واضح رہے موسیٰ مارا 2014 سے 2015 تک صرف آٹھ ماہ کے لیے وزیراعظم رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں