فرانسیسی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال بحرِ اوقیانوس روانہ

فرانسیسی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز  چارلس ڈیگال بحرِ اوقیانوس روانہ

پیرس (اے ایف پی)فرانس کی بحریہ کا سب سے اہم چارلس ڈیگال طیارہ بردار جہاز منگل کے روز بحرِ اوقیانوس کی جانب روانہ ہو گیا۔

وزارتِ دفاع کے مطابق یہ پیش رفت امریکا اور یورپ کے درمیان گرین لینڈ کے معاملے پر تناؤ کے بعد سامنے آئی ہے ۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون بدھ کے روز پیرس میں ڈنمارک اور گرین لینڈ کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں