آسٹریلیا میں اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ
سڈنی(دنیا مانیٹرنگ)آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف مہم چلانے والے ایک اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا منسوخ کردیا۔۔۔
حکام کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نفرت پھیلانے والے مہمانوں کو قبول نہیں کرے گا۔ان کا ویزا اسرائیل سے روانہ ہونے سے صرف 3 گھنٹے قبل منسوخ کیا گیا۔