ترکیہ :ایران کیلئے جاسوسی کاالزام ،6 افراد گرفتار

ترکیہ :ایران کیلئے جاسوسی  کاالزام ،6 افراد گرفتار

استنبول(اے ایف پی) ترکیہ کی سکیورٹی فورسز نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق انسدادِ دہشت گردی اور خفیہ ایجنسی کی۔۔۔

 مشترکہ کارروائی میں استنبول اور انقرہ سمیت پانچ صوبوں میں بیک وقت چھاپے مارے گئے ۔ ایک ملزم ایرانی نژاد ہے جبکہ گروہ پر ایرانی خفیہ اداروں کو معلومات اور لاجسٹک تفصیلات فراہم کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں