’’ساکھ کو نقصان پہنچایا‘‘،فلاحی ادارے نے شہزادہ ہیری کیخلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی

’’ساکھ کو نقصان پہنچایا‘‘،فلاحی  ادارے نے شہزادہ ہیری کیخلاف  قانونی چارہ جوئی شروع کردی

لندن (اے ایف پی)افریقی ایڈز فلاحی ادارے سینٹ بالے نے برطانوی شہزادہ ہیری کے خلاف ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں قانونی کارروائی شروع کر دی۔۔۔

شہزادہ ہیری نے یہ فلاحی ادارہ 2006 میں اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کی یاد میں قائم کیا تھا تاہم گزشتہ سال وہ ایک شدید انتظامی تنازع کے باعث اس سے علیحدہ ہو گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں