بھارت کی اسرائیل کا نام لئے بغیر لبنان میں ہلاکتوں پراظہار تشویش

بھارت کی اسرائیل کا نام لئے بغیر لبنان میں ہلاکتوں پراظہار تشویش

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت کی مودی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی تنقید کے بعد پہلی بار مشرق وسطیٰ بحران پر منہ کھول دیا۔۔۔

بھارتی وزارت خارجہ نے اسرائیل کا نام لئے بغیر لبنان میں ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے کہا کہ لبنان میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں پریشان کن ہیں ، عالمی قوانین، ملکی سلامتی اور خود مختاری کا احترام ضروری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں