آبنائے ہرمز بندش، تیل 5فیصدمہنگا امریکی و یورپی مارکیٹس میں مندی

آبنائے ہرمز بندش، تیل 5فیصدمہنگا  امریکی و یورپی مارکیٹس میں مندی

لندن(اے ایف پی)آبنائے ہرمز بندش، امریکی اور یورپی سٹاک مارکیٹس پیر کو مندی میں رہی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔۔۔

 سرمایہ کار مذاکرات کی غیر یقینی صورتحال پر تشویش میں ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ کشیدگی برقرار ہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ5فیصد اضافے سے 86اعشاریہ96ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ4فیصد بڑھ کر 95اعشاریہ10 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں