مقبوضہ کشمیر:ادھم پور میں مسافر بس الٹ گئی،15افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر:ادھم پور میں مسافر  بس الٹ گئی،15افراد ہلاک

جموں (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرکے ضلع ادھم پور میں مسافر بس الٹ گئی ، کم از کم15افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ۔۔۔

۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر بس رام نگر سے ادھم پور کو ملانے والی شاہراہ پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور الٹ گئی ۔مقامی افراد اور راہگیروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بس کے اندر پھنسے مسافروں کو نکالنے میں مدد کی۔زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں