ایران :مظاہروں کے دوران اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے شخص کو پھانسی

ایران :مظاہروں کے دوران اسرائیل  کیلئے جاسوسی کرنیوالے شخص کو پھانسی

تہران(اے ایف پی)ایرانی عدلیہ نے جنوری میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں عرفان کیانی کو پھانسی دید ی۔

 کیانی پر املاک کو نقصان پہنچانے ، آتش زنی، ہتھیار رکھنے اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے الزامات بھی تھے ۔19 مارچ سے اب تک ایران نے 9 افراد کو احتجاج سے متعلق الزامات میں سزائے موت دی ہے ۔ ایمنسٹی کے مطابق ایران دنیا میں چین کے بعد سب سے زیادہ سزائے موت نافذ کرنے والا ملک ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں