پرتگال میں 2اعشاریہ6 ٹن کوکین ضبط، 4 افراد گرفتار

پرتگال میں 2اعشاریہ6 ٹن  کوکین ضبط، 4 افراد گرفتار

روم(اے ایف پی)اٹلی پولیس کے مطابق پرتگالی حکام نے ایک تیز رفتار کشتی سے 2اعشاریہ6 ٹن سے زائد کوکین برآمد کرلی، جس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 57 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے ۔ کارروائی کے دوران دو ہسپانوی ، البانوی شہری اور ۔۔۔

جبرالٹر سے تعلق رکھنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا۔ حکام  کے مطابق کشتی کو لزبن کے قریب پرتگالی بحری پولیس نے روکا۔ اٹلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ منظم جرائم پیشہ گروہ منشیات کی سمگلنگ کے لیے تیز رفتار "گو فاسٹ" کشتیوں کا استعمال بڑھا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...