مودی حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ
نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت میں ایتھنول ملا پٹرول متعارف کرانے کے مودی حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج بڑھنے لگا ۔۔۔
اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال نے منگل کو وزیراعظم مودی کی رہائشگاہ کی جانب احتجاجی مارچ کیا، تاہم پولیس نے انہیں منزل تک پہنچنے سے روک دیا۔ مظاہرین نے ای20 ایندھن کو قومی معیار بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔ بھارتی حکومت کا موقف ہے کہ بائیو فیول پالیسی سے درآمدی خام تیل پر انحصار کم اور کسانوں کی آمدن میں اضافہ ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments