کوسوو میں دوسری اجتماعی قبر دریافت، 4افراد کی باقیات برآمد

کوسوو میں دوسری اجتماعی قبر  دریافت، 4افراد کی باقیات برآمد

جبوقا(اے ایف پی)کوسوو کے شمالی علاقے میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے دوران دوسری اجتماعی قبر سے 4 افراد کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔۔۔

 حکام کے مطابق یہ باقیات   جبوقا کے علاقے میں کھدائی کے دوران ملیں، جنہیں شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا ہے ۔ چند روز قبل زوبن پوتوک کے قریب ایک اور مقام سے سات افراد کی باقیات ملی تھیں۔ حکام کا خیال ہے کہ علاقے میں مزید 23 افراد دفن ہوسکتے ہیں۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق شناخت اور تحقیقات کا عمل کئی ماہ جاری رہ سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...