امریکا کی 250ویں سالگرہ تقریبات کا اختتام،ٹرمپ نے انڈی کار ریس کا افتتاح کردیا

امریکا کی 250ویں سالگرہ  تقریبات کا اختتام،ٹرمپ نے  انڈی کار ریس کا افتتاح کردیا

واشنگٹن(رائٹرز)صدر ٹرمپ نے امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کے اختتام پر واشنگٹن کی سڑکوں پر پہلی انڈی کار ریس کا افتتاح کردیا۔

 ٹرمپ نے بکتر بند گاڑی میں ریس ٹریک کا چکر لگایا اور  گرین فلیگ لہرا کر ’’فریڈم 250 گرینڈ پری‘‘ کا آغاز کیا۔ ریس کے دوران گاڑیاں امریکی دارالحکومت کی اہم عمارتوں اور یادگاروں کے قریب سے گزریں۔ ریس امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کا حصہ تھی۔ ٹرمپ نے ریس کو شاندار قرار دیتے ہوئے شرکا کی حفاظت اور عوام کے لطف اندوز ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...