جاپان: 5اعشاریہ7شدت زلزلہ 24 افراد زخمی، ٹرین سروس متاثر

جاپان: 5اعشاریہ7شدت زلزلہ 24 افراد زخمی، ٹرین سروس متاثر

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان کے وسطی علاقوں میں 5اعشاریہ7 شدت کے زلزلے سے کم از کم 24 افراد زخمی ہوگئے

جبکہ عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ اتوار کی علی الصبح صوبہ شیزوکا میں آیا، جس کے جھٹکے ٹوکیو سے اوساکا تک محسوس کیے گئے ۔ حکام کے مطابق کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جبکہ کئی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور سامان شیلفوں سے گرگیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...