عراق:داعش میں شمولیت پر 8 فرانسیسی شہریوں کو عمر قید

عراق:داعش میں شمولیت پر  8 فرانسیسی شہریوں کو عمر قید

بغداد(اے ایف پی)عراق کی عدالت نے شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کے جرم میں 8 فرانسیسی شہریوں کو عمر قید جبکہ 2 دیگر کو 15، 15 سال قید کی سزا سنا دی۔

اے ایف پی کے مطابق یہ افراد ان 47 فرانسیسی شہریوں میں شامل ہیں جنہیں گزشتہ سال شام سے عراق منتقل کیا گیا تھا۔ مزید 10 ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ ان مقدمات میں داعش کے مشتبہ ارکان کا احتساب کیا جا رہا ہے ۔ زیادہ تر ملزمان نے تنظیم میں شمولیت کا اعتراف کرتے ہوئے ندامت کا اظہار کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...