ٹام ہینکس کو ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی

 ٹام ہینکس کو ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی

لاس اینجلس (شوبزڈیسک)ہالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ٹام ہینکس کو ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔

 66 سالہ اداکار امریکی ریاست میساچوسیٹس میں واقع ہارورڈ یونیورسٹی گئے اور طلبا کی تقریب سے خطاب کیا، آسکر جیتنے والے اداکار کو مرکزی مہمان کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی نے ٹام ہینکس کو ڈگری کیساتھ انہیں اپنا برانڈڈ والی بال بھی تحفے میں دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں