کینیڈین ماڈل بیٹی کے گھر میں مردہ پائی گئیں
ٹورنٹو(شوبزڈیسک )کینیڈین ماڈل ڈیل ہیڈن 76 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کئی معروف کاسمیٹک برانڈز اور میگزین کے ساتھ کام کیا تھا۔۔۔
جس کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔جمعہ کو ان کی لاش امریکا کی ریاست پنسلوینیا میں ان کی بیٹی کے گھر سے ملی،حکام نے ڈیل ہیڈن کی موت کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایک خراب بوائلر ہیٹنگ یونٹ سے لیک ہونے والی زہریلی گیس کے باعث ان کی موت ہوئی۔