جنسی ہراسانی کے الزامات‘ ساجد خان خودکشی کا سوچنے لگے

جنسی ہراسانی کے الزامات‘ ساجد خان خودکشی کا سوچنے لگے

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے مشہور فلم ساز ساجد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خود پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد خودکشی کاسوچنے لگے تھے، یہ وقت بہت مشکل تھا۔۔۔

 میں کام سے محروم ہوگیا اور آمدنی نہ ہونے کے باعث مجھے اپنا گھر بیچنا پڑا اور کرائے کے مکان میں منتقل ہونا پڑا۔ میری ماں نے ہمیشہ مجھے خواتین کا احترام کرنا سکھایا، میں نے کبھی کسی عورت کی بے عزتی نہیں کی اور نہ کبھی کروں گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں