مر کوشک نے شردھا کپور کا موازنہ چڑیل سے کردیا

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے ڈائریکٹر امر کوشک نے اداکارہ شردھا کپور کو بلاک بسٹر ہارر فلم ‘استری’ میں چڑیل کے کردار کے لیے منتخب کرنے ۔۔
کی دلچسپ وجہ سے پردہ اُٹھا تے ہوئے شردھا سے ملنے کے بعدپروڈیوسر دینیش وجن نے مجھ سے کہا کہ شردھا جب ہنستی ہے تو ایک دم استری یعنی چڑیل کی طرح ہنستی ہے اور جب میں شردھا کپور سے ملا تو سب سے پہلے میں نے ان سے ہنسنے کا کہا اور پھر انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کیا۔اس کے بعد انہوں نے اداکارہ سے معذرت کرتے ہوئے سوری شردھا بھی کہا۔