سری دیوی کی موت کے بعد دبئی میں میرا لائی ڈیٹیکٹر ٹیسٹ ہوا: بونی کپور

سری دیوی کی موت کے بعد دبئی میں میرا لائی ڈیٹیکٹر ٹیسٹ ہوا: بونی کپور

ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی فلم ساز بونی کپور نے اہلیہ سری دیوی کی موت کے بعد زندگی میں آنے والے مشکلات کے بارے میں کہاکہ سری دیوی کی موت قدرتی نہیں ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بلکہ ایک حادثہ تھی۔ سری دیوی کی موت کے بعد مجھے دبئی میں پولیس کی سخت تفتیش سے گزرنا پڑا۔ دبئی پولیس نے ‘لائی ڈیٹیکٹر ٹیسٹ’ کے بعد مجھے کلین چٹ دی۔واضح رہے کہ سری دیوی 24 فروری 2018ء کو دبئی میں ایک ہوٹل کے کمرے کے باتھ ٹب میں مردہ پائی گئی تھیں جہاں وہ فیملی کی شادی میں شرکت کے لیے موجود تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں