مہر النسا برطانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

مہر النسا برطانیہ میں شادی  کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ مہرالنساء اقبال برطانیہ میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انسٹاگرام پر اداکارہ کے نکاح کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں۔شادی کی مختصر تقریب کا اہتمام برطانیہ کی پہلی مسجد میں کیا گیا، جس میں سابق گورنر پنجاب، مرحوم سیاست دان سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور بہو نیہا تاثیر سمیت قریبی عزیزوں اور دوست احباب نے اداکارہ کی شادی میں شرکت کی۔ وائرل تصاویر میں مہرالنساء کو سرخ لہنگے میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر سُنہرا لیس ورک کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں